• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں انہدامی کارروائی کے دوران عملے پر پتھراؤ

جموں میں انہدامی کارروائی کے دوران عملے پر پتھراؤ

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں انہدامی کارروائی کے دوران عوام نے احتجاج کرتے ہوئے انہدامی کارروائی انجام دینے والے ٹیم پر سنگ باری کی، چند دنوں سے جموں کے مسلم اکثریتی علاقے بھٹنڈی سجوا ملک مارکیٹ میں عوام نے احتجاجی دھرنا شروع کیا تھا ۔اس احتجاجی دھرنے میں سینکڑوں کی تعداد میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی، اور آج اسی مقام پر ملک مارکٹ میں انہدامی کارروائی شروع کی گئی تھی تاہم موقع پر موجود احتجاجیوں نے انہدامی کاروائی مہم کے دوران موجود عملہ کا تعاقب کیا اور عملہ پر سنگ باری کی۔

عوام کا کہنا ہے کہ سرکار کی جانب سے نے جموں کے خاص علاقوں میں پہلے ہی انہدامی کارروائیاں انجام دی جا چکی ہیں، تاہم اب دوبارہ لوگوں کو بے گھر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، انہوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری اراضی کو قانونی اعتبار سے عوام کے نام کریں تاکہ لوگ قانونی مرحال کی تکمیل کے بعد اس سے متعلق کاغذات اپنے نام کرسکیں۔

دراصل 9 جنوری کو جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام ضلعی افسران کو سرکاری زمینوں کی نشاندہی کرنے اور 31 جنوری تک انہیں خالی کرانے کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد سے انتظامیہ نے عوام کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیا۔کہا جارہا ہے کہ جموں کے مسلم اکثریتی علاقے بھٹنڈی میں زیادہ تر سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا ہے، جس میں کئی سابق وزراء اور انتظامی عہدیداروں کے مکانات اور زمینیں بھی شامل ہیں، جس پر بلڈوزار کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ایسے میں اب بھٹنڈی علاقے میں بھیمظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔ تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ کارروائی عام لوگوں کے خلاف نہیں ہوگی بلکہ سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی پر غیر قانونی طورپر قبضہ کر کے کمائی کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سجاد لون کی ہمشیرہ کے گھر بلڈوزر کارروائی

Next Post

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

اپریل سے جموں کشمیر میں 200 الیکٹرک بسو ں کا آغاز

اپریل سے جموں کشمیر میں 200 الیکٹرک بسو ں کا آغاز

پاکستان کے بجائے اس ملک میں ہو سکتا ہے ایشیا کپ کا انعقاد، مارچ میں ہوگا فیصلہ

پاکستان کے بجائے اس ملک میں ہو سکتا ہے ایشیا کپ کا انعقاد، مارچ میں ہوگا فیصلہ

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »