• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

انسدادِ تجاوزات مہم طاقتور قابضین کے خلاف : ڈی سی جموں

by امت ڈیسک
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈپٹی کمشنر جموں اونی لواسانے لوگوں کو یقین دلایا کہ ایسی کوئی بھی رہائش گاہ یا چھوٹی تجارتی دکانیں جن پر خاندانوں کی روزی روٹی کا انحصار ہے ، جاری انسداد تجاوزات مہم کے دوران چھیڑی نہیں جائیں گی۔ بتادیں کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہفتہ کی شام ملک مارکیٹ جموں میں تجاوزات کے خلاف مہم چلانے کے بعد پر تشد داحتجاج بھڑک اٹھا تھا۔ ڈی سی نے کہا، ” یہ لوگوں کی حمایت میں ہے اور صرف ان لوگوں کے خلاف ہے جنہوں نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے ذاتی مفاد کے لیے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے”۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب ایک ممتاز شوروم کو نوٹس جاری کیا گیا اور وہ مقررہ مدت میں کوئی جواز پیش کرنے میں ناکام رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی لوگوں کے فائدے کے لیے کی گئی ہے اور حاصل کی گئی زمین کو مفاد عامہ کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جائے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ امن و امان کی صور تحال قابو میں ہے اور عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے مفاد کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ انہوں نے ایک بار پھر یقین دلایا کہ انسداد تجاوزات مہم سے کوئی رہائشی یا چھوٹا تجارتی یونٹ متاثر نہیں ہو گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف چل بسے

Next Post

اپریل سے جموں کشمیر میں 200 الیکٹرک بسو ں کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
اپریل سے جموں کشمیر میں 200 الیکٹرک بسو ں کا آغاز

اپریل سے جموں کشمیر میں 200 الیکٹرک بسو ں کا آغاز

پاکستان کے بجائے اس ملک میں ہو سکتا ہے ایشیا کپ کا انعقاد، مارچ میں ہوگا فیصلہ

پاکستان کے بجائے اس ملک میں ہو سکتا ہے ایشیا کپ کا انعقاد، مارچ میں ہوگا فیصلہ

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

ریاسی میں کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر مکان مالکان کے خلاف مقدمہ

ریاسی میں کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر مکان مالکان کے خلاف مقدمہ

پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »