• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی میں کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر مکان مالکان کے خلاف مقدمہ

ریاسی میں کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر مکان مالکان کے خلاف مقدمہ

by امت ڈیسک
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ریاسی //اریاسی ضلع میں پولیس کو کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر ہوٹل والوں سمیت مکان کے مالکان کے خلاف آٹھ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ جموں صوبہ میں کرایہ داروں اور گھریلو ملازموں کے بھیس میں رہائشی علاقوں میں موجود ملک دشمن عناصر کے کئی واقعات منظر عام پر آنے کے بعد تصدیق کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ کٹرہ اور ریاسی پولیس تھانوں میں انڈین پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت چار چار مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام مکان مالکان اور ہوٹل مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کی تفصیلات متعلقہ تھانوں میں جمع کرائیں۔

اہلکار نے مزید کہا کہ پولیس نے اب تک ضلع کے مختلف علاقوں میں رہنے والے 326 کرایہ داروں کی شناخت کی تصدیق کی ہے۔

اہلکار نے بتایا کہ پولیس مختلف علاقوں کی تصدیق کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی برف باری کا امکان

Next Post

پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں رہائشی مکان سے ممنوعہ مادہ بر آمد ، منشیات فروش گرفتار

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

عسکری مخالف کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائے:وجے کمار

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »