• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں رہائشی مکان سے ممنوعہ مادہ بر آمد ، منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر 05فروری // منشےات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولےس نے ایک منشیات فروش کے گھر سے ممنوعہ نشےلی اشاعہ9.5کلو بھنگ بر آمد کر کے ضبط کی اور اس سے گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس اسٹیشن اترسو کوذرائع سے اطلاع ملی کہ ایک شخا ص اعجاز احمد لون ولد غلام حسن لون ساکن چیئر پورہ اترسو منشیات کی فروخت میں ملوث ہے اور اسنے اپنے رہائشی مکان میں بھاری مقدار میں نشہ آور اشیاءذخیرہ رکھی ہیں۔ اس کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن اترسو میں مقدمہ درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔

اننت ناگ پولیس اور متعلقہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ پر مشتمل ایک تلاشی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے گھر کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران مذکورہ رہائشی مکان سے تقریباً 9.5 کلو گرام بھنگ بوسہ جیسا مادہ برآمد کر لیا گیااور ملزم کو موقعہ پر ہی گرفتار کرلیا گیا ۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یہ یقین دلانا چاہیے کہ ہم معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ عام لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریںتاکہ منشےات فروشے مےں ملوث افراد کو کےفر کردار تک پہچایاجائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرویز مشرف کے انتقال پر بھارتی سیاستدانوں کا تعزیتی پیغام

Next Post

عسکری مخالف کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائے:وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

عسکری مخالف کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائے:وجے کمار

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »