• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

فائل فوٹو

عسکری مخالف کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائے:وجے کمار

by امت ڈیسک
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے پولیس
آفیسران پر زور دیا کہ ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اے ڈی جی پی وجے کمار نے اتوار کے روز ضلع پولیس لائنز اونتی پورہ میں سیکورٹی منظر نامے ، جنگجو مخالف آپریشن اور انسداد مالیات مسم کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔

انہوں نے پولیس اور سیکورٹی فورس کو اس بات کے لئے سراہنا کی جس کے تحت انہوں نے ملی ٹینسی کے خلاف زبر دست کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس ترجمان نے کہا، "میٹنگ کے دوران، اے ڈی جی پی نے مجموعی سیکورٹی صورتحال اور ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جار ہے آپریشنز کےبارے میں جانکاری حاصل کی ۔ انہوں نے آفیسران پر زور دیا کہ ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔ اے ڈی جی پی نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ آپسی تال میل کو یقینی
بنائیں۔

انہوں آفیسران کو احکامات جاری کئے کہ جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ سہولیت کاروں پر کڑی نظر رکھیں تاکہ ان کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں رہائشی مکان سے ممنوعہ مادہ بر آمد ، منشیات فروش گرفتار

Next Post

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

بانہال میں کار سے 55 کلو مادہ برآمد، ڈرائیور فرار

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

پلوامہ کا نوجوان عسکری صف میں شامل نہیں ہوا : پولیس

پلوامہ کا نوجوان عسکری صف میں شامل نہیں ہوا : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »