• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

جموں کشمیر بھارت کا نا قابل تنسیخ حصہ ، کسی بھی ملک کی مداخلت قابل قبول نہیں:وزیر خارجہ

by امت ڈیسک
05/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کو بھارت کا اندورنی معاملے قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر کسی کو بولنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہو رہے ہیںاور واضح کیا کہ ملک کی سیکورٹی اور سالمیت پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ایک نجی نیوز چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارت پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور جموں کشمیر میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ بھارت کے اندورن معاملات ہے اور بھارت اپنے اندورنی معاملات میں کسی کو دخل دینے کی اجازت نہیں دےگا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بار بار عالمی فورموں پر کشمیر معاملے کو اٹھا کر اپنا وقت ضائع کر رہا ہے کیونکہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان کے کسی بھی دعویٰ کو قبول نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب جموں کشمیر کو ملک میں مکمل طور پر ضم کیا جا چکا ہے اور جموں کشمیر اور لداخ کو یونین ٹریٹری کا بھی درجہ مل گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اور لداخ میں اب تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو گیا ہے اور ہر شعبہ میں اونچائیوں تک لے جانے کیلئے مرکزی سرکار پہلے ہی وعدہ بند تھی اور اب تعمیر وعدوں کو پورا کیا جائے گا ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے ساتھ ہی اب جموں کشمیرسے عسکریت کا مکمل خاتمہ ہوگا اور وقت آگیا ہے کہ جموں کشمیر کو عسکریت سے پاک و صاف کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے سامنے عسکریت ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کیلئے مرکزی سرکار تمام تر اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وادی میں اب حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں اور کچھ شر پسند عناصر جو ریاست کی ترقی نہیں چاہتے ہیں اس کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں حالات معمول پر لوٹ آنے کے ساتھ ہی مرکزی سرکار تعمیر و ترقی کے سلسلے میں اقدامات اٹھائے گی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،ہر گھر پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں:انوراگ ٹھاکر

Next Post

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے، پانچ افراد ہلاک، سولہ عمارتیں منہدم

پلوامہ کا نوجوان عسکری صف میں شامل نہیں ہوا : پولیس

پلوامہ کا نوجوان عسکری صف میں شامل نہیں ہوا : پولیس

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 150 سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 150 سے تجاوز کرگئیں

کانگریس پارٹی کا جموں میں احتجاج

کانگریس پارٹی کا جموں میں احتجاج

انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »