• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گزشتہ سال کے مقابلے امسال حج سستا ہوگا: جموں و کشمیر حج کمیٹی

گزشتہ سال کے مقابلے امسال حج سستا ہوگا: جموں و کشمیر حج کمیٹی

by امت ڈیسک
11/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :حال ہی میں حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2023 کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے کہا ہے کہ امسال حج بیت اللہ جانے کے لیے 25 ایمبینکمنٹ پوائنٹس ہوں گے جبکہ حج کے درخواست فارم ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔ ایسے میں ہفتے کے روز جموں وکشمیر حج کمیٹی کی چیئرسن سفینہ بیگ نے حج 2023 کی پالیسی اور اس میں لائی گئی اہم تبدیلوں اور دیگر اٹھائے گئے اقدامات کے تعلق سے میڈیا کو جانکاری دی ۔

سرینگر میں ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ گزشتہ برس کے مقابلے میں حج سستا کیا گیا ہے اور امید ہے جموں و کشمیر سے اس سال تقریباً 10 ہزار عازمین سفر محمود پر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فارم آن لائن اب دستیاب ہوگے وہ بھی بالکل مفت ۔ایسے میں عازم کو حج ہاوس میں فارم جمع کرنے کے بجائے آن لائن فارم جمع کرنے ہوں گے۔ سفینہ بیگ نے کہا کہ اب وہ عازم بھی دوبارہ حج کے لیے اہل ہوں گے جنہوں نے خود حج تو کیا ہوگا لیکن اہلیہ کے ساتھ پھر سے جانے کی خواہش رکھتے ہوں۔

انہوں نے کہا یہ ایک اہم اور مثبت اقدام ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا اس مرتبہ بھی 70 برس سے زائد عمر کے افراد میں قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ بنا محرم کے بھی چار خواتین گروپ کی صورت میں بیت الللہ زیارت کے لیے اب جاسکتے ہیں۔سینفہ بیگ نے حج 2023 کے تعلق سے حج کمیٹی آف انڈیا کے ساتھ کی گئی تیاریوں، کوٹے اور سہولیات کے تعلق سے ایک اہم اور خصوصی میٹنگ میں لیے گئے کئی فیصلوں کا بھی تذکرہ کیایہ بھی پڑھیں:Haj 2023 حج 2023 کے تحت آج سے آن لائن فارم بھرنے کا آغاز

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میٹنگ میں وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے اور اس خاص کوٹے کے تحت سفارش کی بنیاد پر پانچ سے دس افراد حج پر جاسکتے تھے ۔ایسے میں وی آئی پی کوٹے کو ہی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اب اس کوٹے کے تحت بیت اللہ پر کوئی نہیں جاسکتا ہے اور اس اہم اقدام سے حج کی خواہش رکھنے والے عام عازمین کو فائدہ ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا اور سعودی حکومت کے درمیان مکمل بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ بھارت سے حج 2023 کے لیے 1لاکھ75 ہزار سے زائد عازمین حج کا مقدس فریضہ ادا کریں گے،جس میں جموں و کشمیر کے تقریباً 10 ہزار عازمین بھی شامل ہونگے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

Next Post

لداخ کے ایل جی رادھا کرشنا ماتھر عہدے سے برطرف، نیا ایل جی تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
لداخ کے ایل جی رادھا کرشنا ماتھر عہدے سے برطرف، نیا ایل جی تعینات

لداخ کے ایل جی رادھا کرشنا ماتھر عہدے سے برطرف، نیا ایل جی تعینات

انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »