• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ کے ایل جی رادھا کرشنا ماتھر عہدے سے برطرف، نیا ایل جی تعینات

لداخ کے ایل جی رادھا کرشنا ماتھر عہدے سے برطرف، نیا ایل جی تعینات

by امت ڈیسک
12/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: صدر جموریہ ہند دروپدی مرمو کے دفتر کی جانب سے اس کے متعلق حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ماتھر کا استعفی قبول کرکے سابق آرمی بریگیڈیئر بی ڈی مشرا لداخ یوٹی کے ایل جی ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق ماتھر گزشتہ روز دلی واپس چلے گئے ہیں اور اس سے قبل انہوں لداخ کے اعلی انتظامی افسران اور اپنے اسٹاف کو دلی کی منتقلی کے متعلق آگاہ کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ماتھر کو 25 اکتوبر 2019 کو لداخ یونین ٹریٹری کا پہلا ایل جی تعینات کیا گیا تھا اور تین برس کے زائد عرصے سے وہ اس عہدے پر فائذ رہے۔بتایا جاتا ہے کہ ماتھر کو اس وقت عہدے سے ہٹایا گیا ہے جب لداخ خطے میں عوام اور سیاسی جماعتیں اپنے مطالبات کو لے کر سراپا احتجاج ہے۔ مرکزی سرکار نے ایل جی ماتھر کو برطرف کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے، تاہم بتایا جاتا ہے کہ اس یوٹی میں چل رہے احتجاج کی وجہ ماتھر کی منتقلی ہوسکتی ہے۔اس خطے کے عوام اور سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ لداخ کو ریاستی درجہ دیا جائے، خطے کو اسمبلی اور آئین کے دفعہ 371 کے تحت چھٹے شیڈول کا درجہ دیا جائے۔

خطے کے سیاسی و سماجی لیڑران نے لیہ ضلع میں لیہ اپیک باڈی اور کرگل ضلع میں کرگل ڈیموکریٹک الائنس تشکیل دی ہے جو یکجہ طور لداخ کے مطالبات کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں۔ ان دونوں اکائیوں نے گزشتہ ماہ جموں لداخ میں احتجاج کیا اور پھر جموں ضلع میں بھی مظاہرے کیے۔ پندرہ فروری کو انہوں نے "دلی چلو” کی کال دی ہے۔مرکزی سرکار اس خطے کے مطالبات کی سماعت کے لیے ایک مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی تاہم لیہ اپکس باڈی اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے اس کا حصہ بننے سے صاف انکار کیا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اس کمیٹی میں ریاستی درجہ اور اسمبلی، چھٹے شیڈول کے مطالبے ایجنڈے میں شامل نہیں کئے جائیں گے تب تک وہ اس کمیٹی سے کنارہ کشی کریں گے۔

واضح رہے کہ لداخ خطہ جموں کشمیر کی سابق ریاست کا حصہ تھا تاہم 5 اگست سنہ 2019 کو مرکزی سرکار نے اس کو علیحدہ یونین ٹریٹری بنائی اور جموں کشمیر سے الگ کیا۔ وہیں جموں کشمیر کو بھی ریاست کے درجے سے یونین ٹریٹری بنائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گزشتہ سال کے مقابلے امسال حج سستا ہوگا: جموں و کشمیر حج کمیٹی

Next Post

انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

انسداد تجاوزات مہم : بانیحال میں 45 دکانیں سیل جبکہ میڈکل شاب اور شڈ منہدم کیا گیا

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

کشمیرکو روزگار اور پیار کی جگہ بلڈوزر ملا: راہل گاندھی

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

کپواڑہ میں بچے کا فلمی انداز میں جنم

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

سوپور میں 81 کنال اراضی بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »