• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

by امت ڈیسک
14/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے بردی پورہ کی خاتون کھلاڑی جاسیہ اختر کو خواتین پریمیئر لیگ کے لئے منتخب گیا ہے ۔دہلی کیپٹلز ٹیم نے نیلامی کے دوران جاسیہ اختر کو اپنے ٹیم میں کھیلنے کے لیے دس لاکھ روپے میں خریدا ہے ۔

جاسیہ جموں کشمیر کی ایسی پہلی خاتون کرکیٹر ہیں جنہیں ویمنز پریمیئر لیگ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ جاسیہ 2013 سے پنجاب ٹیم کے لئے کھیلتی ہیں۔جاسیہ اختر کی خریداری کی تصدیق دہلی کیپٹلز نے پیر کو اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا ہے ۔منگل کو شروع ہونے والی ڈبلیو پی ایل نیلامی کی فہرست میں جاسیہ سیریل 250 پر ہے۔

واضح رہے کہ بی سی سی آئی کی جانب سے پہلی بار ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کی پہلی نیلامی آج ممبئی میں ہو رہی ہے۔ اس نیلامی میں 400 سے زائد خواتین کھلاڑیوں کی بولی لگائی جائے گی جس میں 90 کھلاڑیوں کو نیلام کیا جانا ہے۔

ویمنز پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ان میں ممبئی، احمد آباد، لکھنؤ، دہلی اور بنگلورو کی ٹیمیں شامل ہیں۔ نیلامی میں 449 کھلاڑیوں کی بولی لگائی جائے گی، 200 سے زائد کھلاڑی بھارتی ہیں جب کہ بیرونی ٹیموں میں سب سے زیادہ کھلاڑی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ہیں۔ ٹیم انڈیا کی اسٹار کھلاڑی دیپتی شرما کی بنیادی قیمت 50 لاکھ روپے تھی، انہیں یوپی واریئرز نے 2.60 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔کچھ عرصہ قبل ٹیم انڈیا کو انڈر 19 ٹی ٹیوئنٹی ورلڈ کپ جتانے والی کپتان شیفالی ورما پر پیسوں کی بارش ہوئی ہے۔ 50 لاکھ روپے کی بنیادی قیمت کے ساتھ، بولی 2 کروڑ روپے پر رک گئی، دہلی کیپٹلس نے شیفالی ورما کو 2 کروڑ روپے میں خریدا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

Next Post

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے ماری

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ: کانگریس

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »