• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
دوسہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر ملک کے فوجیوں کی بہادری کو کم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی کہ کہیں دشمن اس کے ذریعے ملک کی سرحدوں میں داخل نہ ہو جائیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی ریاست راجستھان کے ضلع دوسہ میں دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کے افتتاح کے بعد منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کانگریس پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت سرحدی دیہاتوں اور قصبوں کی ترقی نہیں چاہتی تھی، اسے ڈر تھا کہ اگر سرحدی علاقوں میں راستے اور سڑکیں بنیں گی تو دشمن اس پر چلتے ہوئے آگیا تو کیا ہوگا۔ کانگریس ہمیشہ ہمارے سپاہیوں کی ہمت اور بہادری کو کم سمجھتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے فوجیوں کو دشمن کو سرحد پر روک دینا اور انہیں منہ توڑ جواب دینا بخوبی آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سرحدی اضلاع اور دیہاتوں میں بھی تیز رفتاری سے ترقیاتی کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سرحدی علاقوں میں سڑک اور ریل کا ایک مضبوط نیٹ ورک تیار کیا جا رہا ہے اور سرحدی علاقوں میں 1400 کلومیٹر کا کام ہو رہا ہے نیز راجستھان میں ایک ہزار کلومیٹر مزید سڑکیں بنانے کی تجویز ہے۔ انہوں نے راجستھان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی راجستھان کو نئے امکانات کی ریاست بنارہی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی کی درخواست مسترد ہونا لوگوں کے لیے مایوسی : تاریگامی

Next Post

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »