• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

by امت ڈیسک
14/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گلمرگ: کھیلوں انڈیا سرمائی کھیل منگل کے روز اختتام پذیر ہوئے۔ان کھیلوں میں 1500 سے زائد کھلاڑیوں نے مختلف کھیل مقابلوں میں حصہ لیا۔ وہیں جموں و کشمیر نے بھی اس بار بھی بہت سارے میڈل حاصل کیے۔ اختتامی تقریب کی صدارت وزیر مملکت برائے یوتھ امور و کھیل نسیت پرمانک نے کی۔ اُن کے ہمراہ کئی اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ اس موقعے پر جہاں کھلاڑی بہت خوش نظر آرہے تھے۔وہیں اسٹیج پر شاندار موسقی نے بھی شائقین کا دل جیت لیا۔ وزیر مملکت نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں بھی میڈل نقسیم کیے۔

اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے نسیت پرمانک نے کہا کہ "یہ صرف سرمائی کھیلوں کی شکل میں نہیں منایا گیا بلکہ سب کے تعاون سے اس سے یہاں تہوار کے طور پر منایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار سارے ریکارڈ ٹوٹ دئے گئے ،مخلتف کھیل مقابلوں میں ۔”

اُنہوں نے مزید کہا کہ ” آج جموں و کشمیر نے نئی شکل لی ہے۔ یہاں کے نوجوان اب کسی سے پیچھے نہیں ہے اور سب کھیل مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب کا ساتھ سب کے وکاس کے لیے یہاں کھیل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے اسکئیر عارف خان نے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے برس یہاں اس سے بھی بڑا ایونٹ منعقد کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا : امیت شاہ

Next Post

سینئر اے اے جی کو عدالت کی پھٹکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سینئر اے اے جی کو عدالت کی پھٹکار

سینئر اے اے جی کو عدالت کی پھٹکار

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بی بی سی پر آئی ٹی کارروائی کا یہ صحیح وقت نہیں : فاروق عبداللہ

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد

گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن کے پرنسپل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »