• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا : امیت شاہ

اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا : امیت شاہ

by امت ڈیسک
14/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
الیکشن کے بعد جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ دیا جائے گا،امت شاہتری پورہ:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خبر رسا ایجنسی اے این آئی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اسمبلی انتخابات کے بعد بحالہوگا، تاہم انہوں نے انتخابات کے تاریخ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کرے گا۔ ووٹر لسٹ کی تیاری تقربیاً مکمل ہوچکی ہے اور اب انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

جموں و کشمیر میں نئی سیاسی قیادت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں امت شاہ نے کہا کہ نئی قیادت جموں و کشمیر میں بلدیاتی اداروں سے ابھرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دور میں جموں و کشمیر میں پنچوں سرپنچوں کا الیکشن ہوا ہے جو 70 سالوں سے وہاں نہیں ہورہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی سے متعلق اعداد و شمار آج سب سے کم ہیں۔اب کروڑوں سیاح اور یاتری جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں، جو ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لیے خصوصی درجہ دفعہ 370 نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 کو ہٹانا بی جے پی اور جن سنگھ کے ایجنڈے میں شامل تھا۔ انہوں نے کہا 1950 سے بی جے پی کے ایجنڈے میں آرٹیکل 370 کو ہٹانا ایجنڈے میں تھا اور آج جو جموں و کشمیر میں تعمیر و ترقی اور عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے اسے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں تبدیلی آئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے دھاوے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ: کانگریس

Next Post

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

گلمرگ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمز اختتام پزیر

سینئر اے اے جی کو عدالت کی پھٹکار

سینئر اے اے جی کو عدالت کی پھٹکار

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بی بی سی پر آئی ٹی کارروائی کا یہ صحیح وقت نہیں : فاروق عبداللہ

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »