• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

by امت ڈیسک
18/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر پولیس نے واضح کیا کہ کسی بھی علاقے میں کسی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ تاہم قمر واری علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے شرپسندوں کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔

پولیس ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قمر واری میں کل صبح ہونے والے واقعے کے بارے میں میڈیا کے کچھ حلقوں میں اب بھی ابہام پایا جاتا ہے تاہم یہ واضح کیا جاتا ہے کہ کسی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

ایک آواز سنائی دی جس کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جو مشتبہ حالات میں معمول ہے۔ کچھ میڈیا ہاوسز ٹیلیگرام چینل پر ایک غیر تصدیق شدہ دعوے کا حوالہ دے رہے ہیں جس میں ایک ریونیو اہلکار کا نام بتایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی گہرائی سے تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ نہ تو ایسا کوئی نامی شخص محکمہ ریونیو میں کام کرتا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس کیس کی تفتیش زوروں پر ہے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے شرپسندوں کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »