• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

by امت ڈیسک
18/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کولگام میں ہفتے کے روز 3 ملی ٹنٹ معاون کارکنوں کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ چند افراد کچھ اسلحہ بارود سمیت گاڈی میں لے کر سفر کرہے ہیں جس کی بنا پر پولیس نے ایک ناکہ دردر کوٹ الم گنج کے قریب لگایا۔

پولیس کے مطابق ناکہ کے دوران ایک موٹر سائکل کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی اور تلاشی کے دوران اس میں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر کے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر ان کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

Next Post

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »