امت نیوز ڈیسک //
ضلع راجوری میں ہفتے کے دوپہر سڑک کے ایک حادثے میں 2 افراد ازجاں جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس اگری سے شیو کہری مندر کی طرف جاری تھے تو اس دوران راستے میں ٹیرتھ کے مقام پر اچانک گہری کھائی میں جاگری جس دوران گاڑی میں سوار 2افراد ازجاں جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے ہے۔
اس دوران ایک اعلیٰ آفیسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔










