• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صد رڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی اور اس دوران پارٹی سرگرمیوں، تنظیمی پروگراموں، جموں وکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات ، اور دیگر اموارات زیر بحث آئے۔

اجلاس میں پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر نے اجلاس میں تینوں صوبوں کی تنظیمی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کا خلاصہ پیش کیا اور گذشتہ ایام سے جاری بلڈوزر مہم سے لوگوں میں پائی جارہی بے چینی اور غیر یقینیت کی مکمل جانکاری بھی دی۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی سے وابستہ افراد کو ثابت قدم اور پُرعزم رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ نیشنل کانفرنس اپنے اصولوں پر قائم و دائم ہے اور یہ جماعت ہر مشکل میں عوام کیساتھ کھڑی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے مشکل سے مشکل طوفان اور نشیب و فراش دیکھے ہیں اور ہمیشہ عوامی اشتراک اور تعاون سے سرخرو ہوکر اُبھری ہے۔ آگے مزید مشکل صورتحال اور سخت چیلنجز آنے والے ہیں ،ہمیں ثابت قدم رہ کر اپنے حوصلے بلند رکھنے ہونگے، اسی میں ہماری کامیابی کا راز مضمر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم حق پر ہیں اور حق کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور لوگوں کی راحت رسانی کے کاموں میں اپنا رول نبھائے۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر اور لداخ کے لوگوں نے ہی نیشنل کانفرنس کی آبیاری کرکے اس جماعت کو ہر امتحان میں سرخرو کیا ہے اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ہر حال میں خود کو لوگوں کیلئے وقف رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ تنظیم کی بالادستی مقدم ہے اور ہمیں ہر حال میں ربط و ضبط کا خاص خیال رکھنا چاہئے اور پارٹی کی مضبوطی عوامی رابطہ سے ہی ممکن ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

Next Post

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »