• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر فوڈ پر وسنگ انڈسٹریز پیشو پنتی کمار پارس نے عوامی کر سائی مرکزی حکومت کے اقدام کے ایک حصے کے طور پر آج یہاں ڈی سی دفتر سانبہ کے کانفرنس ہال میں مختلف وفود کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کونسل کے ممبران ، چیئر مین بلاک ڈیولپمنٹ کو نسل، خواتین سرپنچوں، بڑی ہر اہنا اور ساحبہ کی صنعتی ایسوسی ایشن ، فوڈ پر وسنگ انڈسٹریز ایسوسی ایشنز، سی۔ ڈائیٹ کے نوجوانوں اور بینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کے کاریگروں کے وفود نے مرکزی وزیر کے سامنےمطالبات کا ایک میمورنڈم پیش کیا۔ مرکزی وزیر موصوف کے ہمراہ چیئر مین ضلع ترقیاتی کونسل کیشورت شهر ما، وائس چیئر مین ڈی ڈی سی بلوان سنگھ ، ضلع ترقیاتی کمشنر محترمہ انورادھا، ایس ایس پی بینم توش ،اے ڈی سی راکیش دو ہے اور دیگر افسران
بھی تھے۔

مرکزی وزیر پیشو پتی کمار پارس نے وفود کو بغور سنا اور کہا کہ جموں و کشمیر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سماجی و اقتصادی ترقی پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا، "ملک کی 140 کروڑ آبادی تمام شعبوں میں چاہے وہ تعلیم ہو، ہیلتھ کیئر سہولیات، بغیر کسی رکاوٹ کے آن لائن خدمات ، پاور آپ گریڈیشن ، سڑکوں کے نیٹ ورک کی ترقی ، چو میں گھنٹے پائپ پانی کی فراہم وغیر و بے مثال ترقی دیکھ رہی ہے جبکہ سماجی تحفظ سکیموں نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ترقی دیر پا اور مساوی ہو ۔”اُنہوں نے سی۔ ڈی وائی ٹی ای کے تحت نوجوانوں کے گروپ، خواتین سر پہنچوں، صنعت کاروں، بنکروں، کاریگروں سے بھی استفساری گفتگو کی اور زمینی سطح پر مختلف سرکاری سکیموں کی عمل آوری کے بارے میں رائے

مرکزی وزیر پتو پتی کمار پارس نے کہا کہ وزارت فوڈ پر وسنگ انڈسٹریز کے تحت مختلف سکیمیں ملک کے فوڈ پر وسنگ انٹر پرائزز کے لئے بہت اہم ثابت ہو رہی ہیں اور یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے آتما نر بھر بھارت کے خواب کو پورا کرنے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے مقامی لوگوں سے پی ایم کے ایس وائی پی ایل آئی ایس ایف پی آئی، منی فوڈ پار کس وغیرہ جیسے فوائد کی سکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی جو کہ ملک میں فوڈپروسنگ شعبے کی ترقی کو بڑا فروغ دے رہی ہے۔ وفود نے حکومت کے عوامی رسائی پروگرام کو بالخصوص جموں و کشمیر کے ریاستی عوام کے لئے سراہاجنہوں نے اس اقدام میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ وفد کے ایک رکن نے کہا کہ مرکزی حکومت کے جموں و کشمیر یوٹی کی ترقی کے عزم کے متعد داختراعی اقدامات کے ثمر آور نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

Next Post

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

مودی حکومت میں کشمیر میں ملی ٹنسی میں 80فیصد کمی آئی : امیت شاہ

مودی حکومت میں کشمیر میں ملی ٹنسی میں 80فیصد کمی آئی : امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »