• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا:صوبائی کمشنر کشمیر

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا:صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صوبائی کمشنر کشمیر نے کہاہے کہ سرینگر میں سمارٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں کام شدومد سے جاری ہے اور اگلے دو ماہ تک لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیوں کہ کچھ سڑکیں بند ہوں گے البتہ لوگوں کو حکام کے ساتھ تعاون کرنا پڑے گا۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ مقرر وقت تک مکمل ہوگا۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے بدھوری نے ہفتہ کے روز کہا کہ شہر کے مرکز لال چوک میں سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کے لئے جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے کیونکہ کام دوہری شفٹوں میں جاری ہے، جبکہ اگلے دو ماہ انتہائی اہم ہیں۔

انہوں نے لال چوک میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دو ماہ میں لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کے لیے کچھ سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل ہوں گے کیونکہ کام ڈبل شفٹوں میں جاری ہے۔ہم نے اس وقت کام شروع کیا تھا جب سری نگر میں جی 20 اجلاس کی کوئی تجویز نہیں تھی، لیکن چونکہ یہ اجلاس یہاں منعقد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اس سے ہمیں فائدہ ہوا کیونکہ ہم نے دوہری شفٹوں میں کام شروع کیا۔ منصوبے اب وقت پر مکمل ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی حکومت میں کشمیر میں ملی ٹنسی میں 80فیصد کمی آئی : امیت شاہ

Next Post

12 سال سے کم عمر بچوں کو حج 2023 کی اجازت نہیں ہوگی:حج کمیٹی آف انڈیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
12 سال سے کم عمر بچوں کو حج 2023 کی اجازت نہیں ہوگی:حج کمیٹی آف انڈیا

12 سال سے کم عمر بچوں کو حج 2023 کی اجازت نہیں ہوگی:حج کمیٹی آف انڈیا

ملازمین کو سوشل میڈیا کے ذریعہ حکومت پر تنقید کرنے کے خلاف انتباہ

ملازمین کو سوشل میڈیا کے ذریعہ حکومت پر تنقید کرنے کے خلاف انتباہ

جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پر عارضی طور پر روک

جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پر عارضی طور پر روک

لداخ کے لوگوں کے لئے ہر سہولیات بہم رکھنے لے لئے کوششیں کریں گے:وزیراعظم مودی

لداخ کے لوگوں کے لئے ہر سہولیات بہم رکھنے لے لئے کوششیں کریں گے:وزیراعظم مودی

وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »