• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ کے لوگوں کے لئے ہر سہولیات بہم رکھنے لے لئے کوششیں کریں گے:وزیراعظم مودی

لداخ کے لوگوں کے لئے ہر سہولیات بہم رکھنے لے لئے کوششیں کریں گے:وزیراعظم مودی

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لداخ کے لوگوں کے لئے ہر ممکنہ سہولیات بہم رکھنے کے لئے پوری کوششیں کی جائے گی اور یہاں کے لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

انہوں نے یہ تبصرہ لداخ کے رکن پارلیمنٹ جمیانگ تسیرنگ نامگیال کے ایک ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے لداخ کو ہمہ موسمی رابطہ فراہم کرنے کے لیے 2025 تک مکمل ہونے والی 4.1 کلومیٹر لمبی شنکن لا ٹنل کی تعمیر کے لیے 1681.51 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ نے کہا، "لداخ کے سب سے پسماندہ علاقے زنسکار کی وادی لنگناک کے باشندوں نے اس فیصلے کے لیے مودی جی کا خیرمقدم کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔”

اپنے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے، وزیراعظم مودی نے ہندی میں ایک ٹویٹ میں کہا، "ہم لداخ کے لوگوں کی زندگی آسان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پر عارضی طور پر روک

Next Post

وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »