• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

وادی میں معرآج النبی ﷺ کی تقاریب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی شب معراج کی تقاریب تزک واحتشام اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔ اس مناسبت سے وادی بھر میں چھوٹی بڑی مساجد، خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ معرآج العام کے مقدس موقع پر سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرتبل میں منعقد کی گئی۔ جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج معرآج النبی ﷺ کی تقریب نہایت ہی جوش و خروش کی ساتھ منائی جارہی ہے۔

وادی بھر کے مساجدوں خانقاہوں اور درگاہوں میں رات بھر شب خوانی کی مجالس منعقد کی گئی، اس موقع پر سب سے بڑی تقریب سرینگر کے تاریخی درگاہ حضرتبل میں رات بھر شب خوانی کی مجلس منعقد کی گئی، اس موقع پر درگاہ حضرت بل اور خانقاہوں کو چراغاہوں اور ڈیکریشن سے سجایا گیا۔ اس دوران رات بھر ختمعات المعظمات کے علاوہ فلسفہ معراج النبی ﷺ پر علماء کرام کی طرف روشنی ڈالی گئی۔ اس موقع پر دیگر مساجدوں اور خانقاہوں میں بھی ایسی مجالس منعقد کی گئی۔ واضع رہے ہر سال کی طرح اس سال بھی 27 ویں رجب المرجب کی شب کو عاشقانِ رسولﷺ کی طرف سے رات بھر شب خوانی کی جا رہی ہے

بتتا دیں کہ درگاہ حضرت بل میں معراج النبی ﷺکی تقریب سعد کے موقعے پر ضلع انتظامیہ سرینگر نے مختلف سرکاری اداروں اور چند رضاکار انجمنوں کے اشتراک سے زائرین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کئے، اس دوران شہر و دیہات سے درگاہ حضرت بل آنے والے عقیدت مندوں کی سہولت کے لئے ٹریفک کے معقول انتظامات بھی کئے گئے تاکہ کسی بھی عقیدت مند کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ کے لوگوں کے لئے ہر سہولیات بہم رکھنے لے لئے کوششیں کریں گے:وزیراعظم مودی

Next Post

رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »