• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان، آبادی محفوظ جگہ منتقل: حکام

رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان، آبادی محفوظ جگہ منتقل: حکام

by امت ڈیسک
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے رام بن ضلع میں اراضی دھنس جانے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے متاثرین کو محفوظ جگہ منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق رام بن ضلع میں اراضی کھسکنے کے باعث متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ابتک تیرہ مکانوں کو نقصان پہنچا جن میں سے چھ پوری طرح سے زمین بوس ہوئے ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ اُن کا سب کچھ برباد ہو چکا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے ڈکسار دال علاقے میں ابتک تیرہ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پچھلے تین دنوں سے علاقے میں اراضی کا ایک بڑا حصہ کھسک رہا ہے جس وجہ سے متعدد مکان اس کی زد میں آ چکے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گاوں کی اور جانے والی شاہراہ کو بھی نقصان پہنچنے کے بعد روڈ ناقابل آمدورفت بن گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جیولوجیکل سروے آف انڈیا کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی گئی اور بہت جلد ماہرین کی ٹیمیں علاقے کا دورہ کرئے گی۔
دریں اثنا ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے ٹیوٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ متاثرین کو شامیانے اور دوسری ضروریات زندگی کی اشیاءفراہم کی گئی ۔
بتادیں پچھلے کئی ہفتوں سے جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں جن میں رام بن ، ڈوڈہ اور اب سونہ مرگ شامل ہیں میں اراضی کھسکنے کے باعث متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے جموں میں کئی بازاروں کا دورہ کیا

Next Post

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »