• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

by امت ڈیسک
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی کے یوٹی صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ وزیر داخلہ امیت شاہ کی مداخلت کے بعد ہی انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں میں فوجی ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں لیکن سرحدی علاقوں میں ابھی بھی فوج کی ضرورت ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ فون پر بات چیت کے بعد جموں وکشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیاگیا ۔
انہوں نے کہاکہ ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ بی جے پی نے پہلے ہی واضح کیا کہ اس حوالے سے ایک ٹھوس پالیسی سامنے لائی جانی چاہئے تاکہ غریبوں کو راحت مل سکے۔
رویندر رینا نے کہاکہ افرا تفری ٹھیک نہیں کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگ امن کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔
اُن کے مطابق کشمیری ہو یا ڈوگرا ، مسلمان ہو یا ہندو سب کا بھلا ہی ہونا چاہئے۔
جموں وکشمیر سے فوج کو واپس بلانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اندرونی علاقوں میں سی آر پی ایف کی تعیناتی خوش آئند بات ہے لیکن سرحدی علاقوں میں فی الحال فوج تعینات رہے گی۔
اُن کے مطابق چونکہ جموں وکشمیر ایک بارڈر علاقہ ہے لہذا ایل او سی کے متصل علاقوں میں فوج کی تعیناتی ناگزیر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن : اراضی کا بڑا حصہ کھسکنے کے باعث تیرہ مکانوں کو نقصان، آبادی محفوظ جگہ منتقل: حکام

Next Post

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »