• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رام بن // ضلع رام بن کے شیر بی بی علاقے میں چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے سرینگر قومی شاہراہ کو ٹریفک آمد ورفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ رام بن بانہال سیکٹر میں شیر بی بی کے مقام پر پسی گر آنے کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت کو معطل کیا گیا ہے ، جس کے بعد اہلکاروں اور مشینری کو کام پر لگادیاگیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ پسی ہٹانے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک آمد ورفت کیلئے کھول دیا جائے گا۔

انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر شروع کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹ سے شاہراہ کی صور تحال کے متعلق تازہ ترین صور تحال سے آگاہی حاصل کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Next Post

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی  نقصان نہیں

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک موٹرسائیکل کی زد میں آکر چھ سالہ بچی لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »