• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

ترکی اور شام ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا جس کی وجہ سے رپورٹس کے مطابق کئی افراد ہلاک جبکہ 600 سے زائد زخمی بتائیں جارہے ہیں جبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنوبی علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جبکہ یہ علاقے پہلے ہی 6 فروری کے زلزلوں سے متاثرہ ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترکی اور شام کے سرحدی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 اور پھر 5.8 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کے جھٹکے مصر اور لبنان میں بھی محسوس کیے گئے۔

خیال رہے کہ 6 فروری کو آنے والے 2 تباہ کن زلزلوں میں ترکیہ اور شام میں 44 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں زخمی ہیں کئی روز پہلے ریسکیو آپریشن بند کریا گیا تھا تاہم اب نئے زلزلے کے بعد ریسکیو آپریشن دوبارا شروع کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

Next Post

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی  نقصان نہیں

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »