• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،22فروری/سری نگر جموں قومی شاہراہ ہو بدھ کی سہ پہر کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ ٹریفک حکام کے مطابق صرف درماندہ گاڑیوں کو ہی آہستہ آہستہ آگے جانے کی اجازت دی گئی ہیں۔

بتادیں کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ رام بن میں مٹی کے تودے اور پتھر کھسک آنے کی وجہ سے منگل کی شام سے بند پڑی ہوئی تھی۔ٹریفک حکام کے مطابق مسلسل دو روز تک بند رہنے کے بعد سری نگر جموں شاہراہ کو بدھ کی سہ پہر ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ شیر بی بی کے نزدیک مسلسل پسیاں گر آنے کے باعث شاہراہ ناقابل آمدورفت بن گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ صرف درماندہ گاڑیوں کو ہی آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

Next Post

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عوام مخالف قدم : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عوام مخالف قدم : محبوبہ مفتی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اگر حالا ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائے جائیں : فاروق عبداللہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

جموں سرینگر قومی شاہراہ 24 فروری ،3 اور 10 مارچ کو بند رہے گی :انتظامیہ

جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

غریبوں، بی پی ایل اور مڈل کلاس لوگوں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا:پرنسپل سیکریٹری اربن لوکل باڈیز

کولگام میں مٹی کا تودہ گرنے سے رہائشی مکان، دکانوں کو نقصان

کولگام میں مٹی کا تودہ گرنے سے رہائشی مکان، دکانوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »