• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے انتظامیہ کی جانب جموں کشمیر میں میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے پر کہا کہ انتظامیہ جو بھی حکمنامے اجرا کررہی ہے۔ جموں کشمیر کے عوام بے بسی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جو بھی حکمنامے اجرا کیے جارہے ہیں اور لوگ چپ چاپ بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہیں کرے گی اور آئے روز ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق مرکزی سرکار کے بیانات لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لئے دئے جارہے ہیں۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ یہاں یومیہ آرڈرس جاری کر رہی ہیں ، اس کا ہم پر کوئی اثر نہیں ہوتا ، غلام قوم کیا کرسکتی ہے، ہم خاموش تمشائی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایل جی ہر چیز کا مالک بن گیا ہے ۔این سی سرپرست کے مطابق اس طرح کے فیصلے عوامی حکومت پر چھوڑنے چاہیے۔ وہیں ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے کہا کہ سرکار کو جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس نافذ نہیں کرنا چاہئے، کیونکہ جموں کشمیر کی اقتصادی صورتحال گزشتہ دہائیوں سے ابتر ہو چکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ لوگ اس حالت میں نہیں ہے کہ وہ دیگر ریاستوں کی طرح یہاں پراپرٹی ٹیکس ادا کر پائیں گے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے امسال یکم اپریل سے جموں، سرینگر کے مونسپل کارپوریشنز اور دیگر اضلاع میں 78 مونسپل کمیٹز میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔انتظامیہ نے کہا کہ اس سے شہری ترقی ہوگی اور مونسپل کارپوریشن و کمیٹز کو اپنا فنڈ حاصل ہوگا جو وہ شہریوں کی بہبود کے لئے خرچ کریں گے۔ اس حکمنانے کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں بشمول بھارتیہ جنتا پارٹی نے مخالفت کی ہے۔ بی جے پی کے کشمیر یونٹ نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایل جی انتظامیہ کو یہ حکمنامہ واپس لینا چاہیے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

Next Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عوام مخالف قدم : محبوبہ مفتی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اگر حالا ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائے جائیں : فاروق عبداللہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

جموں سرینگر قومی شاہراہ 24 فروری ،3 اور 10 مارچ کو بند رہے گی :انتظامیہ

جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

غریبوں، بی پی ایل اور مڈل کلاس لوگوں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا:پرنسپل سیکریٹری اربن لوکل باڈیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »