• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گول حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط: ایس آئی یو

گول حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط: ایس آئی یو

by امت ڈیسک
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) نے گول اندھ دھماکے میں ملوث افراد کے دو مکان اور دکان کو ضبط کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سیل کئے گئے مکانات کو عسکری سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لایا گیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو )کی ٹیم نے جمعے کے روز گول اندھ دھماکے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان کو اٹیچ کیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 69کے تحت مقدمہ درج ہے اور وہ عسکری سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ضبط شدہ مکانات کو دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئے استعمال میں لایا گیا تھا۔ان کے مطابق ضبط شدہ مکانات اور دکان کو کوئی فروخت نہیں کرسکتا اور نہ ہی ان میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

Next Post

یوکرین پر حملہ؛ اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post
روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین پر حملہ؛ اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

ملائیشیا: اسلامی مفکرڈاکٹر کمال حسن کا انتقال

ملائیشیا: اسلامی مفکرڈاکٹر کمال حسن کا انتقال

پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

انتہائی کم پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے پر بھی کافی چیخ وپکار دیکھی گئی: منوج سنہا

انتہائی کم پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے پر بھی کافی چیخ وپکار دیکھی گئی: منوج سنہا

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کسانوں کے لئے کافی فائدہ مند ہوگی: لیفٹیننٹ گورنر

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کسانوں کے لئے کافی فائدہ مند ہوگی: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »