• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
26/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کے پونچھ ضلع میں پولیس نے فوج کے ساتھ مل کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی اور تین اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ضلع میں کراس ایل او سی پر منشیات کی فروخت کا کام کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق پونچھ میں فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر ایک آپریشن شروع کیا اور تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ۔انہوں نے بتایا کہ تینوں کراس ایل او سی اسمگلنگ ریکیٹ چلا رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پر نور کوٹ گاو¿ں میں اب تک کروڑوں مالیت کی تقریباً تین کلو گرام اعلیٰ قیمتی منشیات برآمد کی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بینک گارڈ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ڈی آئی جی

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر سیاسی جماعتوں کی مذمت

عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج

سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

انتظامیہ نے 23رہبر کھیل اساتذۂ کو نوکریوں سے برطرف کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »