• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

انتظامیہ نے 23رہبر کھیل اساتذۂ کو نوکریوں سے برطرف کر دیا

by امت ڈیسک
26/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر // جموں و کشمیر حکومت نے غیر تسلیم شدہ بورڈز سے حاصل کردہ غیر موثر قابلیتی سر ٹیفکیٹس جمع کرانے پر 23 رہبر تعلیم اساتذہ کو نوکریوں سے بر طرف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، برطرفی کا حکم ڈائریکٹر سکول ایجو کیشن جموں (ڈی ایس ای جے ) روی شنکر شہر مانے جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جموں صوبہ کے مختلف اضلاع کے 23 رہبر تعلیم اساتذہ نے ایسے اداروں سے اہلبیتی سرٹیفکیٹس حاصل کی ہیں جنہیں جموں و کشمیر بورڈآف سکول ایجو کیشن نے تسلیم نہیں کیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق، ”رہبر تعلیم اساتذہ کے زیر التوار ریگولرائزیشن کیسز اور 7 فروری 2023 کو منعقدہ آرائی ٹی تصدیقی کمیٹی کی میٹنگ کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ میٹنگ میں کمیٹی کے اراکین نے مشاہدہ کیا کہ جموں صوبہ کے مختلف اضلاع کے 23 رہبر تعلیم اساتذہ نے اپنی اہمیتی سرٹیفکیٹس ایسے اداروں سے حاصل کی ہیں، جنہیں جموں و کشمیر پور ڈآف اسکول ایجو کیشن ، جموں نے تسلیم نہیں کیا ہے "۔ حکم کے مطابق، یہ بتایا گیا ہے کہ ان بورڈز کو بھارت میں کو نسل آف بورڈز آف سکول ایجو کیشن (COBSE) نے بھی تسلیم نہیں کیا ہے۔ اس کے تناظر میں کمیٹی نے 23 آرای ٹیز کو فوری طور پر بر طرف کرنے کی سفارش کی ہے کیونکہ ان کے پاس مطلوبہ اہلیت کے سرٹیفکیٹ نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »