• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج

by امت ڈیسک
26/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی ضلع پلوامہ کے اچھن نامی علاقہ میں آج صبح نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک کشمیری پنڈت کو ہلاک کرنے واقعہ پیش آیا ،جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے اس حملے کے خلافاحتجاج کیا۔احتجاج کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ اس گاؤں میں شر پسند عناصر کی جانب سے اس طرح کا حملہ یہ کسی بد نما داغ سے کم نہیں،کیونکہ مہلوک سنجے ہم لوگوں کے ساتھ پلا بڑھا ہے، ہم بھائیوں کی طرح یہاں پر رہتے تھے اور ہم نے پنڈتوں اور مسلمانوں کی یکجہتی کی مثال قائم کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں، اور آج ہم شانہ بشانہ مہلوک کے اہل خانہ کے غم او فسوس کی اس گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا شرپسند عناصر نے ہمارے گاؤں کو بدنام کیا ہے، جبکہ ہم بھائیوں کی طرح یہاں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سبھی گاؤں کے لوگ مہلوک پنڈت گھرانے کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں شریک ہیں جبکہ ہمارے علاقے کو بد نام کرنے کی کوشش کی جارہی جس کی ہم پرزور الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں۔ احتجاجی مظاہرہ کرنے والے لوگ دوران احتجاج یہ نعرہ لگا رہے تھے کہ وادی کشمیر میں اس طرح کے حرکات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے،جس دن خطہ سے اس طرح کے واقعات کا سد باب ہوگا اسی دن سے خطہ میں امن و امان کی فضا پیدا ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

Next Post

سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں سے نمٹنے کےلیے کھلی چھوٹ ہے:منوج سنہا

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

انتظامیہ نے 23رہبر کھیل اساتذۂ کو نوکریوں سے برطرف کر دیا

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »