• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

ایس آئی یو نے چار مکان قرق کر لئے

by امت ڈیسک
27/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / پولیس کا کہنا ہے کہ سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے پیر کے روز سری نگر میں جنگجووں کو پناہ دینے کے پاداش میں چاررہائشی مکانوں کو قرق کر دیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی یو نے پیر کے روز سری نگر کے بر تھا نہ قمرواری اور سنگم عید گاہ علاقوں میں چار مکانوں کو فرق کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ قمر واری میں تین جبکہ عید گاہ میں ایک مکان کو قرق کر دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا، ان رہائشی مکانوں کے مالک شاہینہ زوجہ محمد یونس ناتھ ، الطاف احمد ڈار ولد محمد عبد اللہ ڈار، مدثر احمد میر ولد محمد سلطان میر ساکنان بر تھانہ قمر واری اور عبد الرحمان بٹ ولد عبد السلام بٹ ساکن سنگم عید گاہ ہیں اور ان مکانوں کو ایگزیکٹیو مجسٹریٹ اور دوسرے گواہوں کی موجودگی میں فرق کر دیا گیا۔ بیان کے مطابق ٹیم نے موقع پر ہی متعلقین کو ہدایات دیں کہ نامز د اتھارٹی کی اجازت کے بغیر قرق شدہ جائیداد میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔ پولیس بیان میں کہا گیا کہ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پولیس اسٹیشن پارمپورہ کو 28 مئی 2022 کو ایک معتبر اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف کےسر گرم جنگجوؤں کو منطقی سپورٹ فراہم کرنے والے ایک ماڈیول کو ملوث پایا گیا جس کے نتیجے میں ملوثین کو گر فتار کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا، تحقیقات کے دوران یہ پایا گیا کہ جنگجو ہوس کو مذکورہ مکانوں میں پناہ دی گئی ہے۔

بیان کے مطابق ان مکانو کو قرق کرنے کے لئے باقاعدہ اجازت حاصل کیا گیا اور اس کے علاوہ 13 ملزموں بشمول ٹی آر ایف کے سر گر مو جنگجوؤں کے خلاف ہائی کورٹ میں چارج شیٹ بھی دائر کیا گیا۔
ترجمان نے جتایا کہ اس کیس کی تحقیقات ہنوز جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد جلد ہوگا ، وزیر اعظم اپنے اعلان پر عہد بند: ترون چھگ

Next Post

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج

سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »