• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

اے ڈی جی پی کشمیر کا دورہ پلوامہ ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
27/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے اچھن پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے ایک روز بعد ضلع پلوامہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے سیکورٹی کا جائزہ لیا

سیکورٹی میٹنگ میں فوج کے سیکٹر کمانڈر، ڈی آئی جی پولیس، ڈی آئی جی سی آر پی ایف، ایس ایس پی پلوامہ، فوج کے سی او اور سی آر پی ایف کے کمانڈنٹ اور دیگر افسران شامل تھے۔ اے ڈی جی پی کشمیر کو شرکت کرنے والے افسران کی طرف سے کئے گئے مجموعی حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

میٹنگ کے دوران، اے ڈی جی پی کشمیر نے انہیں اس طرح کے عسکریت پسندانہ واقعات کو روکنے کے لیے اضافی حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کی تاکید کی۔

میٹنگ میں موجود افسران کو ہدایت دیتے ہوئے اے ڈی جی پی کشمیر نے ضلع پلوامہ میں انسداد عسکریت پسندی کی کارروائیوں کو بڑھانے پر زور دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

Next Post

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج

سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

سنجے شرما کے قتل پر ہم سب شرمندہ ہیں: محبوبہ مفتی

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »