• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آج شام سے برفباری اور بارش کی پیشگوئی ، زمینی رابطہ میں خلل ہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

آج شام سے برفباری اور بارش کی پیشگوئی ، زمینی رابطہ میں خلل ہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
28/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات نے منگل کو جموں وکشمیر میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر کے بیشتر مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی برفبار ی یا بارش جبکہ جموں صوبے میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ آج شام سے 2مارچ تک موسم مجموعی طور پر خراب ہی رہے گا جس کے بعد 3مارچ سے موسم بہترہوگا۔

انہوں نے کہا کہ موسمی نظام کے دوران سرینگر جموں شاہراہ ،سنتھن ٹاپ، سدنا ٹاپ وغیرہ جیسے راستوں پر گاڑیوں کی نقل و حمل متاثر ہو سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ جھڑپ: ایک اور جنگجو جاں بحق ،آپریشن جاری :پولیس

Next Post

اونتی پورہ انکاونٹر سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک بڑی کامیابی:ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اونتی پورہ انکاونٹر سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک بڑی کامیابی:ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

اونتی پورہ انکاونٹر سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک بڑی کامیابی:ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

سرینگر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

سرینگر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

بلڈوز مہم، بجلی و پانی فیس میں اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق موجودہ حکومت کی حصولیابیاں: ڈاکٹر کمال

بلڈوز مہم، بجلی و پانی فیس میں اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق موجودہ حکومت کی حصولیابیاں: ڈاکٹر کمال

ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر ہونگے وارد

ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر ہونگے وارد

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم جموں وکشمیر وارد

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم جموں وکشمیر وارد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »