• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، یکم مارچ (یو این آئی) کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس کو بدھ کی صبح یہاں بخشی اسٹیڈیم سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔

اس موقعے پر صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی جو یہ ریس ہے یہ دکھاتی ہے کہ اس کے لئے بہت زیادہ جذبہ در کار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر جذبہ موجود ہے تو کچھ کیا جا سکتا ہے۔

موصوف صوبائی کمشنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوان سپورٹس میں بہے بہت آگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپورٹس کے مختلف شعبوں میں اپنا نام کمایا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سپورٹس کونسل بہت ہی سرگرم ہیں اور تمام پنچایتوں میں کھیل کے میدان بنائے گئے ہیں اگر کہیں نہیں بنا تو مجھے اس کے بارے میں مطلع کیا جائے۔

سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھلنے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر بدھوری نے کہا کہ اسکولوں کے کھلنے کے لئے تمام تر تیاریاں کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ سمارٹ سٹی کے پیش نظر جو کئی کام چل رہے ہیں، اس سے ٹریفک جام کا مسئلہ پیش نہ آسکے۔

پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں اور زرعی اراضی پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکورٹی فورسز جموں کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ بہتر تال میل کے خواہاں : آئی جی، بی ایس ایف

Next Post

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »