• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

by امت ڈیسک
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، یکم مارچ (یو این آئی) حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں بدھ کو ایک ٹریفک پولیس افسر کے پی ایس کی بندوق سے اس وقت اچانک گولی نکلی جب ایک نا معلوم گاڑی نے اس کو ٹکر مار دی۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بٹہ مالو ایک کیس درج کیا گیا ہے۔
ٹریفک سٹی سری نگر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ایک بغیر نمبر پلیٹ کے تیز رفتار گاڑی نے ڈیوٹی پر تعینات ایک ٹریفک پولیس افسر کے پی ایس او کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا جس کے نتیجے میں مذکورہ پی ایس او کی رائفل سے اچانک گولی نکلی‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس گولی سے کوئی نقصان یا کوئی زخمی نہیں ہوا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بٹہ مالو میں تیہز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق زخمی پی ایس او کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی علاج چلا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس بخشی اسٹیڈیم سے روانہ

Next Post

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

کشمیر میں بادام کے درختوں پر قبل از وقت ہی شگوفے پھوٹنے سے کسان پریشان

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

بارہمولہ واقعہ :لڑکی زندہ بازیاب، لڑکے کی لاش برآمد

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

جی ٹوینٹی میں 150 مندوبین کی آمد متوقع: منوج سنہا

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »