• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پھر شروع کرنے کا امکان

جموں کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم پھر شروع کرنے کا امکان

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب پھر سے انسداد تجاوزات مہم شروع کیے جانے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس بار بار اثر افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ لیا گیا۔بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق کئی دنوں تک انسداد تجاوزات مہم پر روک کے بعد بلڈوزر مہم دوبارہ شروع کرنے کی خاطر انتظامیہ نے سبھی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس بار انتظامیہ نے ایک مضبوط لائحہ عمل ترتیب دیا ہے جس کی رو سے فیلڈ ویری فکیشن کے بعد ہی قابضیں کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر زیر قبضہ سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کو چھڑایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ با اثر افراد جنہوں نے سرکاری اراضی کے ایک بڑے حصے پر قبضہ جمایا ہے اُن کے خلاف اس بار کارروائی عمل میں لانے کو ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ کچھ دنوں کے اندر اندر پھر سے انسداد تجاوزات مہم کو یوٹی بھر میں شروع کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سرکار نے واضح ہدایات جاری کیں ہیں کہ غریبوں کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جانی چاہئے۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ انسداد تجاوزات مہم کے دوران سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے آفیسران کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لانے کا عندیہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایل جی منوج سنہا کی جانب سے غریبوں کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لانے کے باوجود بھی جن آفیسران نے غریب لوگوں کو نوٹسیں اجرا کی اُن کے خلاف بھی ضابطے کے تحت کارروائی کی جاے گی۔ذرائع نے بتایا کہ ایسے آفیسران اور اہلکاروں کو دور افتادہ علاقوں میں تعینات کرنے پر غور و غوض ہو رہا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ محکمہ مال نے جموں وکشمیر میں ایسے بااثر افراد کی نشاندہی کی ہیں جنہوں نے سرکاری زمین کے ایک بڑے حصے پر غیر قانونی طورپر قبضہ جمایا ہے۔

بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گزشتہ روز ہی ایک تقریب کے دوران واضح کیا کہ انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ چھیڑا نہیں کی جاے گی تاہم ایسے افراد جنہوں نے سرکاری اراضی کے ایک بڑے حصے پر قبضہ جمایا ہے ان کے خلاف بھر پور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں حزب ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

Next Post

ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف (آپریشنز) کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف (آپریشنز) کشمیر

ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے: آئی جی سی آر پی ایف (آپریشنز) کشمیر

بارہمولہ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

بارہمولہ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

عام آدمی کو محفوظ اور صحیح ماحول فراہم کرنا ہمارا مقدس فرض : ایل جی

عام آدمی کو محفوظ اور صحیح ماحول فراہم کرنا ہمارا مقدس فرض : ایل جی

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

راہل گاندھی نے طویل مدت کے بعد چھوٹی کرائی داڑھی، لندن میں زیب تن کیا کوٹ-پینٹ اور ٹائی

بھارت جوڑو یاترا کے دوران بھیڑ میں ملی ٹینٹ بھی موجودتھے :راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »