• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے ایک رہائشی گھر سے 7 کلو ہیروین، 2 کروڑ روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ پو نچھ پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ پارٹی نے ڈ نہ ڈو یاں علاقے میں ایک رہائشی گھر کی تلاشی لی۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران گھر سے 7 کلو گرام ہیروئن، تقریبا 22 کروڑ نقد (گنتی جاری ہے ) اور 01 میگزائن والا پستول، 10 راونڈ کے ساتھ ساتھ ایس ایل آر کے سات راوند بھی برآمد ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ علاقے میں منشیات کے کاروبار کی ایک اطلاع ملی تھی، جس کے بعد پولیس مقدمہ درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کی۔ انہوں نے جتایا کہ آج بعد دو پسر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسٹر ڈنہ ڈویاں علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کی جس دوران محمد رفیع عرف رفیع لالہ کے گھر کی تلاشی لی گئی۔ گھر سے منشیات، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ محمد رفیع کو 24 فروری کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ اس کے خلاف منشیات کے کاروبار کے متعلق پونچھ سمیت دیگر اضلاع میں کئی مقدمات درج ہیں۔ علاقے میں مجسٹریٹ اور شہریوں کی موجودگی میں ابھی بھی تلاشیں جاری ہیں۔

پنجاب پر مبنی منشیات کے سمگلروں کے ساتھ اس ماڈیول کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس تھانہ منڈی میں ایک مقدمہ درج کیا گیا یے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

Next Post

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

گاندربل:  دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

گاندربل: دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

جھوٹی خبروں کے دور میں سچ ہی شکار ہو گیا: سی جے آئی چندر چوڑ

جھوٹی خبروں کے دور میں سچ ہی شکار ہو گیا: سی جے آئی چندر چوڑ

بانڈی پورہ سے بیسوں خواتین کی پی ڈی پی میں شمولیت

بانڈی پورہ سے بیسوں خواتین کی پی ڈی پی میں شمولیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »