• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،03مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیر کے انٹیلی جنس چیف آر آر سیوان کی سربراہی میں جموں میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اندرونی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
اطلاعات کے مطابق انٹیلی جنس چیف آر آر سیوان کی سربراہی میں جموں میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں سراغ رساں ایجنسیوں کے سینئر آفیسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران اندرونی علاقوں اور سرحدوں کی صورتحال پر گفت وشنید ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے سینئر آفیسران نے انٹیلی جنس ہیڈ آر آر سیوان کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ حالات معمول پر آرہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ کے دوران سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز، ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور دوسرے اہم معاملات پر بھی گفت وشنید ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

Next Post

گاندربل: دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
گاندربل:  دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

گاندربل: دو ماہ میں 15 افراد 35 ٹپر، 24 ٹریکٹر سمیت غیر قانونی طور معدنیات نکالنے پر گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

کولگام میں نقلی کرنسی برآمد 1 شخص گرفتار

جھوٹی خبروں کے دور میں سچ ہی شکار ہو گیا: سی جے آئی چندر چوڑ

جھوٹی خبروں کے دور میں سچ ہی شکار ہو گیا: سی جے آئی چندر چوڑ

بانڈی پورہ سے بیسوں خواتین کی پی ڈی پی میں شمولیت

بانڈی پورہ سے بیسوں خواتین کی پی ڈی پی میں شمولیت

دہلی کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ کی نظر سے دیکھتی ہے، لیکن یہ اصل میں گرے ہے:سابق را چیف

دہلی کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ کی نظر سے دیکھتی ہے، لیکن یہ اصل میں گرے ہے:سابق را چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »