• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 6 مارچ(یو این آ ئی)جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے زور دیا ہے کہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوگ ابھی اس حالت میں نہیں ہیں کہ وہ یہ ٹیکس ادا کر سکیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگ ابھی ٹیکس دینے کی حالت میں نہیں ہیں۔
ان کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر کا یہ کہنا درست ہوسکتا ہے کہ دوسری ریاستوں کے لوگ بھی جائیداد ٹیکس ادا کر رہے ہیں ، لیکن یہ بھی حققیقت ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ ابھی تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہم جموں وکشمیر کے لوگوں کی طرف سے آپ (ایل جی) سے صرف درخواست کر رہے ہیں کہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موخر کیا جائے ۔
رائل سپرنگ گالف کورس اور دیگر سرکاری املاک کو پرائیوٹائز کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بخاری نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اچھے مقامی کھلاڑی موجود ہیں اوروہ اس حوالے سے مشورہ دے سکتے ہیں ۔
اُن کے مطابق مقامی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے اعتماد میں لے کر اُنہیں بھی بولی میں شامل کیا جانا چاہئے تاکہ اُن کے لئے بھی روزگار کی سبیل ہو سکے ۔
انہوں نے کہاکہ سرکار کو یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ وہ ان جائیدادوں کے لئے کتنی بولی لگائے گی تاکہ مقامی کھلاڑی بھی ان شرائط اور بولی پر کھرا اُتر سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

Next Post

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بارہمولہ میں دو لشکر معانین گرفتار

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »