• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے پیر کوکہاکہ سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم پیکیج اسکیم کے ملازموں سے ملتا رہتا ہوں اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق صوبائی کمشنر کشمیروجے کمار بدھوری نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پیکیج کے جتنے بھی ملازمین ہیں۔
میں ان سے ملتا رہتا ہوں اور ان کے جو مسائل ہیں ان کو جتنا ممکن ہوتا ہے حل کیا جاتا ہے۔ڈویڑنل کمشنر کشمیر کا کہنا تھا کہ سمارٹ سٹی کے جو کام ہو رہے ہیں ان کو ہم نے15 اپریل تک مکمل کرنے کا وقت دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ان پروجیکٹوں پر رات میں بھی کام چل رہا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ڈویڑنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کہا کہ لوگوں کو 15 اپریل تک تھوڑے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اس کے بعد سب ٹھیک ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »