امت نیوز ڈیسک //
سرینگر سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا کی بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے کہا ہے کہ سرینگر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم پیکیج اسکیم کے ملازموں سے ملتا رہتا ہوں اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ ان پروجیکٹوں پر رات میں بھی کام چل رہا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔










