• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بارہمولہ میں دو لشکر معانین گرفتار

by امت ڈیسک
07/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ / / پولیس نے منگل کو شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں لشکر تنظیم کے دو جنگجو معاونین کو گر فتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہمولہ پولیس اور 176 بٹالین سی آرپی ایف کی مشترکہ ٹیم نے گاوں مونچھ کھڈ کنزر میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق ایک خاص اطلاع پر مذکورہ گاوں میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی کار وائی شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ محاصرے کے دوران دو مشتبہ افراد کو گر فتار کیا گیا جن کی شناخت، خورشید احمد خان ولد مشتاق احمد خان اور ریاض احمد خان ولد محی الدین خان دونوں زند پال کنزر کے رہائشی ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ان کے قبضے سے دواے کے 47 میگزین ، 15 اے کے 47 راوند ، کالعدم لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) کے 20 خالی پوسٹر ز برآمدہوئے۔

انہوں نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران مشتبہ افراد نے انکشاف کیا کہ وہ کالعدم عسکریت پسند تنظیم ایل ای ٹی (ٹی آر ایف) کے ساتھ عسکریت پسندوں کے ساتھی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ انہیں فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ساتھی نے یہ غیر قانونی گولہ بارود کنزر اور ملحقہ علاقوں میں عسکریت پسندانہ سرگرمیاں انجام دینےکے ارادے سے حاصل کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

Next Post

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کسی بھی وقت متوقع : اشوک کول

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »