• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
آر ٹی او کشمیر سید شہنواز نے بچیوں کو ہراساں کرنے اور فقرے کسنے والوں کے خلاف زور دار مہم شروع کرنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کی نہ صرف لائسنسزمعطل کی جائیں گی بلکہ ان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن کو بھی منسوخ کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار آر ٹی او کشمیر سید شہنواز نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ ڈلگیٹ میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کی پادائش میں جن دو لڑکوں کو سکوٹی سمیت حراست میں لیا گیا ان کی سکوٹی کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اب سخت کارروائی ہوگی جو کرتب بازی کے ساتھ ساتھ تیز رفتاری کے ساتھ بائیک اور موٹر سائیکل چلاتے ہیں۔
ان کے مطابق محکمہ کی جانب سے اس حوالے سے ایک خصوصی مہم شروع کی جارہی ہیں۔آر ٹی او کشمیر نے بتایا کہ تیز رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کی اب رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ لائسنس بھی منسوخ کی جائیں گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ سری نگر کے پرے پورہ باغات میں تیز رفتاری کے ساتھ گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے کی مسلسل شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دوشیزاوں کو تنگ طلب کرنے اور ان پر فقرے کسنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کر رہی ہے لیکن اس حوالے سے بیداری مہم بھی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ اساتذہ اور والدین پر خاص ذمہ داری ہے کہ وہ طلبا اور بچوں کو اس بارے میں آگاہی فراہم کریں۔انہوں نے کہا :’ کرتب بازی اور تیز رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کے بارے میں اگر کوئی بھی شکایت موصول ہوتی ہے تو ان کی رجسٹریشن اور لائسنس کو اب منسوخ کیا جائے گا’۔یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

Next Post

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بارہمولہ میں دو لشکر معانین گرفتار

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »