• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

by امت ڈیسک
07/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر // سری نگر کے حبہ کدل علاقے میں گرود باغ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے رہائشی گزشتہ روز سے تاریکی میں رہنے پر مجبور ہیں، کیونکہ سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف مقامی لوگوں کے اعتراض کے بعد محکمہ بجلی نے علاقے میں بجلی سپلائی بند کر دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے مقامی لوگوں کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز اس وقت احتجاج کیا تھا جب متعالی محکمہ کے اہلکار سمارٹ میٹر لگانے کے لیے علاقے میں پہنچے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ تاہم سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر لوگوں کے اعتراض اور احتجاج کے بعد رات 2 بجے کے قریب ان کے گھروں کی بجلی منقطع کر دی گئی۔

انہوں نے کہا، ”اس کے بعد سے ہمیں بجلی نہیں ملی۔ یہ محکمہ کی جانب سے ہمارے ساتھ سراسر زیادتی ہے”۔ دریں اثناء چیف انجینئر کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل)، جاوید یوسف ڈارنے کے این او کو بتایا کہ علاقے میں بجلی منقطع کر دی گئی ہے کیونکہ رہائشیوں نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر اعتراض کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اعلیٰ حکام کی جانب سے حکم نامہ موصول ہوچکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کسی بھی وقت متوقع : اشوک کول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کسی بھی وقت متوقع : اشوک کول

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »