• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کسی بھی وقت متوقع : اشوک کول

by امت ڈیسک
07/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کو لگام / / جموں و کشمیر بھاجپا یونٹ کے جنرل سیکریٹری اشوک کول نے پیر کے روز کہا کہ یونین ٹریٹری میں اسمبلی چناو کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے کو لگام میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ بوتھوں اور ووٹر لسٹوں کو نئے سرے سے تشکیل دینے کی کارروائی نومبر کے آخری ہفتے میں مکمل ہوئی۔ ایون کے مطابق چناؤ کمیشن کی جانب سے سب کام مکمل ہو چکا ہے لہذا اب الیکشن کی تاریخ کا انتظار ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات بہت جلد ہو نگے اور بی جے پی نے بھی تیاری شروع کی ہے۔ این کے مطابق جموں و کشمیر میں اسمبلی چناو کے حوالے سے کسی بھی وقت اعلان ہو سکتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی اسمبلی چناو کے حوالے سے مرکزی حکومت کا موقف واضح کیا۔ اشوک کول کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں الیکشن کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کو کرنا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی الیکشن کے لئے پوری طرح تیارہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر میں چناو کے حوالے سے سرگرمیاں بڑے پیمانے پر شروع کی ہیں۔ بی جے پی جنرل سیکریٹری نے مزید بتایا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی واحد بڑی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے گی اور وزیر اعلیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہو گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج پرمحکمہ بجلی نے حبہ کدل میں بجلی سپلائی بند کر دی

Next Post

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر میں ایمبولینس کی ٹکر سے دو شہری ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »