• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سوپور میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

by امت ڈیسک
07/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں آگ کی واردات میں رہاشی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔

جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفضیلات کے مطابق سوپور کے ڈانگر پورہ علاقے میں بعد دوپہر کو رہائشی بلڈنگ میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا۔

اس دوران مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمبر جنسی سروس کے اہلکار جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے میں لگ گئے اور آگ کو مزید پھیلنے پر قابو پایا تاہم آگ کی اس واردات میں عمارت میں موجود لاکھوں روپیے مالیت کا سازوسامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوا۔

آخری اطلاع ملنے تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کسی بھی وقت متوقع : اشوک کول

Next Post

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

کشمیر میں انتخابات اور امرناتھ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تیار / آئی جی سی آر پی ایف

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

مسجد نبوی ﷺ میں 10 منٹ تک دل کی دھڑکن رکے رہنے کے بعد پاکستانی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

رامبن حادثہ 1 ہلاک 6 زخمی، بچاؤ کاروائی جاری

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر میں ایمبولینس کی ٹکر سے دو شہری ازجان

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »