• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی کا قاضی یاسر اور ظفر بٹ کے گھر والوں پر چھاپے

ای ڈی کا قاضی یاسر اور ظفر بٹ کے گھر والوں پر چھاپے

by امت ڈیسک
09/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر // انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کو حریت رہنما قاضی یا سر اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئر مین ظفر بھٹ کے گھروں پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی ای ڈی نے جموں و کشمیر
پولیس کے ساتھ مل کر آج صبح سری نگر کے باغ مہتاب علاقے میں محمد اکبر بھٹ عرف ظفر بھٹ جو جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئر مین ہیں، کے گھر پر چھاپہ مارا۔

انہوں نے بتایا کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی ایک اور ٹیم نے آج صبح انت ناگ کے قاضی محلہ علاقے میں حریت رہنما قاضی یا سر کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اداکار ستیش کوشک کا 67 سال کی عمر میں انتقال

Next Post

بڈگام میں نقلی بندوق سے ڈرا کر لوگوں سے پیسہ لوٹنے والا گرفتار جموں کشمیر پریس سروس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بڈگام میں نقلی بندوق سے ڈرا کر لوگوں سے پیسہ لوٹنے والا گرفتار جموں کشمیر پریس سروس

بڈگام میں نقلی بندوق سے ڈرا کر لوگوں سے پیسہ لوٹنے والا گرفتار جموں کشمیر پریس سروس

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

ایل اے سی پر فوجی توسیع سے بھارت چین جنگ کا امکان:امریکی انٹیلی جنس

ایل اے سی پر فوجی توسیع سے بھارت چین جنگ کا امکان:امریکی انٹیلی جنس

جموں و کشمیر میں عازمین حج کیلئے پاسپورٹ کی تقسیم کاری کا آغاز

جموں و کشمیر میں عازمین حج کیلئے پاسپورٹ کی تقسیم کاری کا آغاز

سالانہ امتحانات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا،رجسٹریشن فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی ہوگی: ناظم تعلیم کشمیر

سالانہ امتحانات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا،رجسٹریشن فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی ہوگی: ناظم تعلیم کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »