• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں نقلی بندوق سے ڈرا کر لوگوں سے پیسہ لوٹنے والا گرفتار جموں کشمیر پریس سروس

بڈگام میں نقلی بندوق سے ڈرا کر لوگوں سے پیسہ لوٹنے والا گرفتار جموں کشمیر پریس سروس

by امت ڈیسک
09/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی جو مبینہ طور پر نقلی بندوق سے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر پیسے لوٹ رہا تھا

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو 13 فروری 2023 کو ایک شکایت موصول پوئی تھی کہ علاقے میں ایک شخص فجر کی نماز کے لئے جارہا تھا کہ راستے میں ایک بندوق بردار شخص نے انہیں ڈرا دھمکا کر پیسے لوٹ لئے، جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر 15/2023 درج کرکے تحقیقات شروع کر دی جس کے بعد پولیس نے 7 مارچ 2023 کو ایک شخص کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا اور ملوث شخص کی گرفتاری عمل میں لاکر پولیس نے چور سے نقلی AK-47 رائفلز، 2 تیز دھار چاقو فیس ماسک و دیگر فوجی اہلکار جیسے کپڑے برآمد کئے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی نسبت سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای ڈی کا قاضی یاسر اور ظفر بٹ کے گھر والوں پر چھاپے

Next Post

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

ایل اے سی پر فوجی توسیع سے بھارت چین جنگ کا امکان:امریکی انٹیلی جنس

ایل اے سی پر فوجی توسیع سے بھارت چین جنگ کا امکان:امریکی انٹیلی جنس

جموں و کشمیر میں عازمین حج کیلئے پاسپورٹ کی تقسیم کاری کا آغاز

جموں و کشمیر میں عازمین حج کیلئے پاسپورٹ کی تقسیم کاری کا آغاز

سالانہ امتحانات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا،رجسٹریشن فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی ہوگی: ناظم تعلیم کشمیر

سالانہ امتحانات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا،رجسٹریشن فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کےخلاف کارروائی ہوگی: ناظم تعلیم کشمیر

رعنا واری میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات خاکستر

رعنا واری میں آتشزدگی سے دو رہائشی مکانات خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »