• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

الجزائر: بچی پر جادو ٹونے کی مبینہ کوشش کی تحقیقات

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(الجزائر)الجزائر میںا سکول کے احاطے میں ایک بچی کو سوئیاں چبھونے کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بات پر بحث چھڑ گئی ہے۔ دوسری طرف والدین اس واقعے کے بعد پریشان اور خوف زدہ ہیں۔میڈیا خبروںکے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک اسکول کی طالبہ کو دو خواتین کی جانب سے گاڑی کے ذریعے اغوا کرنے کی کوشش کے بارے میں معلومات گردش کرنے لگیں۔ یہ واقعہ ریاست عین الدفلی کی میونسپلٹی العطاف میں واقع ایک ا سکول کے احاطے میں پیش آیا۔اسکول کی بچی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد سٹی کورٹ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ مبینہ طور پر ایک جادوگری کا کیس ہے جس میں دو خواتین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ خواتین کے قبضے سے سوئیاں اور بال ملے ہیں جب کہ ان کے ایک تیسرے ساتھی جادوگرکو بھی تلاش کر لیا گیا ہے۔تفتیشی جج نے دو ملزمان کو عارضی حراست میں رکھنے کا حکم جاری کیا جب کہ تیسرے ملزم کو جوڈیشل کنٹرول سسٹم کے تحت رکھا گیا۔ملزمان پر عوامی سڑک پر نقل و حمل کا ذریعہ اور جادو ٹونے کا لالچ دے کر یا کسی بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کے جرم کا الزام عائد کیا ہے۔ ملزمان کے خلاف قانون نمبر 20/15 کے آرٹیکل 28، 33 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔الجزائرکے موقر جریدے ’الخبر‘ نےاپنے حالیہ شمارے میں اس موضوع پر طویل مضمون مختص کیا، جبکہ اس نے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سکیورٹی کا حوالہ دیا۔کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشن سیل کے سربراہ کے مطابق ریاست الجزائر کی سکیورٹی کے لیے پولیس گورنر آمال ہاشمی نے کہا کہ ایکیو پنکچر کے اس واقعے میں کسی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس اس واقعے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شرم اب ہمیں نہیں آتی!

Next Post

ایران: لڑکیوں کو زہر دیے جانے کے واقعات کے بعدگرفتاریاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
Next Post
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

ایران: لڑکیوں کو زہر دیے جانے کے واقعات کے بعدگرفتاریاں

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

بیٹی کی شادی پرباپ کی طرف سے حیران کن پیغام

سابق بیوی کو25 سال تک گھریلوکام کے عوض2لاکھ یوروادا کرنے کاحکم

سابق بیوی کو25 سال تک گھریلوکام کے عوض2لاکھ یوروادا کرنے کاحکم

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

چیچن صدر کے 17 سالہ بیٹے کی شاہانہ شادی

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

جموںو کشمیر ایس ایس بی سوالات کے گھیرے میں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »