• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

by امت ڈیسک
12/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس باعث تنقید بن جانے کے بیچ یونین ٹریٹری انتظامیہ نے اس مجوزہ ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیلوپمنٹ نے جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر عوام الناس سے تجاویز و مشورے طلب کئے ہیں۔اس سلسلے میں کوئی بھی تجاویز دس نوں کے اندر اندر ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیلوپمنٹ کے آفیشل ای میل [email protected]پربھیجے جا سکتے ہیں۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے میونسپل علاقوں کے اندر رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر یکم اپریل 2023سے پراپرٹی ٹیکس نافذ ہوگا ۔

بتادیں کہ 21فروری 2023کو جموں وکشمیر ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیلوپمنٹ محکمہ نے شہری علاقوں میں جائیداد ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ۔جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں وکشمیر کی مین اسٹریم پارٹیوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔جموں صوبے میں اس فیصلے کے خلاف جموں وکشمیر بار ایسو سی ایشن اور چیمبر آف کامرس نے یک روزہ ہڑتال کی کال بھی دی۔ جموں وکشمیر کی انتظامیہ نے واضح کیا کہ پراپرٹی ٹیکس ایک ہزارسیکوئر فٹ رہائشی مکانوں پر لاگو نہیں ہوگا جبکہ شہری علاقوں میں 40 فیصد آبادی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔ سرکار نے اس ضمن میں کئی روز تک جموں وکشمیر سے شائع ہونے والے اخبارات میں اشتہارات بھی نکالے تاکہ لوگوں میں پھیلائی جارہی غلط فہمیوں کو دور کیا جاسکے۔یہاں یہ بات توجہ طلب ہے کہ بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدررویندر رینا نے ہفتے کے روز جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایل جی انتظامیہ کو لوگوں میں بیداری مہم شروع کرنے اور آل پارٹی میٹنگ طلب کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کا سالانہ بجٹ پیر کو ہو گا پیش

Next Post

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمین گاہ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »